کابینہ نے سعودی ڈالرز اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دے دی، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے معاہدے کی منظوری دی ہے۔
3 ارب سعودی ڈالر اسی ہفتے منتقلی کیلئے معاملات طے پاگئے، سعودی عرب کیلئے براہ راست…