براؤزنگ Bushra Bibi

Bushra Bibi

توشہ خانہ کیس: عمران، بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی…

دوران عدت نکاح کیس: عمران اور بشریٰ بری، سزا کیخلاف اپیل منظور

اسلام آباد: عدت کے دوران نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خاور…

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

عدت میں نکاح کیس: عمران، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی اپیل مسترد کردی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دن…

عمران خان کا بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیے جانے کا دعویٰ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالا میں زہر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ اس دوران بانی پی ٹی آئی کا احتساب عدالت کے جج…

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی۔ ہائی کورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آج…

عمران، بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت نے 4 اپریل کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں…

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا…

بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام شہری قانون کی نظر…

دوران عدت نکاح کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دورانِ عدت نکاح کیس میں 7، 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس میں معزز جج نے ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور…