نجی ٹی وی کا ظالمانہ فیصلہ، بیورو چیف فہیم صدیقی ملازمت سے برخاست
کراچی: نجی میڈیا گروپ کی انتظامیہ کا ظالمانہ و غیر منصفانہ اور قابل مذمت اقدام، ابتدا سے اس نجی ادارے سے وابستہ صحافی اور کراچی کے بیورو چیف فہیم صدیقی کو بیک جنبش قلم ملازمت سے برخاست کردیا گیا۔
ملازمین کے حقوق اور تنخواہ میں اضافے کے…