براؤزنگ Budget 2025-26

Budget 2025-26

قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو منظوری مل گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ…

مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں، ہر چیز قرض لے کر کررہے ہیں اور کچھ ملکی اخراجات ضرورت کے تحت بڑھائے۔ وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوشش…

17 ہزار 573 ارب روپے مالیت کا وفاقی بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں اضافہ

اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کرنے کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کا آغاز تلاوت…

وفاقی کابینہ سے نئے مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے قریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج شام اسپیکر ایاز صادق کی…

118 منصوبے بند، نصف سے زائد بجٹ قرض ادائیگی میں جائے گا، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ نصف سے زائد بجٹ قرضوں کی ادائیگی میں جائے گا، 118 سے زائد غیر ضروری منصوبے بند کیے ہیں۔ سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی (اے پی سی سی) کا اہم اجلاس وفاقی وزیر…

نئے بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ای وی فنڈز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے پٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر 5 سال کی مدت کے لیے لیوی عائد کیے جانے کا امکان ہے جب کہ الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ای وی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…