براؤزنگ Budget 2024-25

Budget 2024-25

وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

اسلام آباد: بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا جب کہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں۔ شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں…

پیپلز پارٹی نے بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی گئی۔ پارلیمانی پارٹی کو…

188 کھرب 87 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پیش کردیا۔ وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کا ایوان میں شور شرابہ جاری رہا اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کا اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کرتے اور نعرے…

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے وفاقی حکومت 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کرے گی۔ وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور آج شام وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی، جس کے بعد…