بھارت کا ظالمانہ اقدام، بڈگام میں کشمیریوں کو بے دخلی کے نوٹس جاری!
سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے جموں اور ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں مسلمانوں کے مکانات مسمار کرنے کے بعد اب ضلع بڈگام میں کشمیری مسلمانوں کو بے دخلی کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق!-->…