خدا نے ملک کا محافظ بنایا اور کسی عہدے کی خواہش نہیں، فیلڈ مارشل
برسلز: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے جب کہ معافی مانگنے والے فرشتے رہے اور معافی نہ مانگنے والا شیطان بن گیا۔
برسلز میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…