برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو اسلحے کی فروخت ختم کرنے کا بل پیش
لندن: برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر ختم کرنے کا بل ایوان میں پیش کردیا ہے۔
لیڈز سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اس ضمن میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر بتایا ہے کہ انہوں ںے…