برطانوی کمپنی اومی کرون کیخلاف دوا سامنے لے آئی
برطانیہ کی دوا بنانے والی کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) نے کہا ہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی ویرکی اینٹی باڈی دوا اومی کرون ویرینٹ کے خلاف کام کرتی ہے۔
جی ایس کے کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی ویر کے ساتھ اینٹی باڈی پر مبنی کورونا تھراپی…