دُلہن کا بوسہ لینے پر دولہا اور اہل خانہ کی لاٹھیوں سے پٹائی
اترپردیش: شادی کی تقریب میں دُلہن کا بوسہ لینے پر دولہا اور اس کے اہل خانہ کی لاٹھیوں سے پٹائی کردی گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ پیر کو اترپردیش میں شادی کی تقریب اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی جب دولہا نے اپنی دلہن کا سب کے سامنے…