براؤزنگ Bride Divorce

Bride Divorce

سسرال پہنچنے کے 20 منٹ بعد نئی نویلی دلہن نے طلاق لے لی

نئی دہلی: اترپردیش میں انوکھا واقعہ اس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب دُلہن نے سسرال پہنچنے کے محض 20 منٹ بعد ہی شوہر کے ساتھ زندگی گزارنے سے صاف انکار کردیا۔رپورٹس کے مطابق دیوریا میں ہونے والی اس شادی میں تمام رسم و رواج دھوم دھام سے ادا