اسکریننگ میں اے آئی کے استعمال سے بریسٹ کینسر کیسز میں بڑی کمی
لندن: نئی تحقیق کے مطابق بریسٹ کینسر کی اسکریننگ میں آرٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی) کے استعمال سے خطرناک اور آخری مراحل کے کینسر کے کیسز میں کمی آتی ہے۔برطانیہ میں اندازے کے مطابق باقاعدہ اسکریننگ کے ذریعے ہر سال بریسٹ کینسر سے قریباً 1300!-->…