امریکا میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، بائیڈن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عارضی ثابت ہوگا۔
محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اکتوبر…