براؤزنگ Brazil

Brazil

خاتون پولیس افسر 25 سال بعد والد کے قاتل کو پکڑنے میں کامیاب

برازیلیا: برازیل سے تعلق رکھنے والے خاندان کو 25 سال بعد صبر کا پھل آخر مل ہی گیا جب ان کے گھر کے سربراہ کا قاتل دو دہائیوں سے زائد عرصے بعد گرفتار ہوا۔ بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خاتون گیسلین سلوا ڈی ڈیوس والد کے قاتل کو پکڑنے…

بیوٹی کونٹیسٹ میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن آنے پر والد نے ججوں پر گولیاں برسادیں

الٹامیرا: برازیل میں ایک بیوٹی کونٹیسٹ (مقابلہ حُسن) کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں جب بیٹی کو ججوں نے چوتھی پوزیشن سے نوازا۔ برازیل میں منعقد ہونے والا ایک مقامی مقابلہ حسن اس وقت سانحے پر منتج…

برازیل میں مسافر طیارے کو حادثہ، 62 مسافر ہلاک

ریوڈی جنیرو: برازیل میں پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 مسافر زندگی کی بازی ہارگئے۔ معروف بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے…

برازیل میں متعدد شارکس کے منشیات کی لت کا شکار ہونے کا انکشاف

ریوڈی جنیرو: برازیل کے سمندر میں متعدد شارکس کے منشیات کی لت میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حال ہی میں برازیل کے ساحل پر متعدد شارکس میں کوکین (چرس) کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جو خطرناک امر ہے۔ اوسوالڈو کروز فاؤنڈیشن کے سائنس دانوں نے برازیل…

برازیل میں بارشوں سے بڑی تباہی، 29 افراد ہلاک اور 10 ہزار بے گھر

برازیلیا: دُنیا کے مختلف خطوں میں تیز ترین بارشوں کے سلسلے دیکھنے میں آرہے ہیں، برازیل میں شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جب کہ 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں ہونے والی…

خاتون مردہ شخص کے ساتھ قرض لینے بینک پہنچ گئی

برازیلیا: برازیل سے متعلق انوکھا واقعہ منظرعام پر آیا ہے، جس میں مردہ شخص کو خاتون بینک میں قرض لینے پہنچ گئی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کی ریاست ریو میں پیش آیا، جہاں خاتون وہیل چیئر پر اپنے 68 سالہ بزرگ رشتے دار کو لیے…

برازیل میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

برازیلیا: ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے برازیل کی ریاست میناس گیریس میں پہاڑی علاقے میں ایک آبشار کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بردار طیارے نے برازیل کی…

کوکین کی لت سے نجات کے لیے معاون ویکسین تیار

ریوڈی جنیرو: برازیل کے سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی ویکسین بنائی ہے، جو کوکین اور اس سے ماخوذ کریک کی لت کا علاج کرسکتی ہے۔ کیلکس کوکا نامی یہ ویکسین (جس نے جانوروں پر کی جانے والی آزمائش میں واضح نتائج حاصل کیے) جسم میں…

دنیا کا معمر ترین شخص 128 ویں سالگرہ سے قبل چل بسا

برازیلیا: دُنیا کا معمر شخص اپنی 128 ویں سالگرہ سے چند دن پہلے چل بسا۔ جوز پالینو گومز برازیل میں اپنے گھر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوز پاؤلینو گومز کو دنیا کا معمر ترین آدمی سمجھا جاتا تھا۔…

خاتون اپنا موبائل چوری کرنے والے کے عشق میں گرفتار

ساؤپالو: برازیلین خاتون کا اپنا اسمارٹ فون چرانے والے شخص سے محبت کا اعتراف اور باقاعدہ ان دونوں کی ملاقات کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے ایک ٹویٹر ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے، جس میں ایمانویلا نامی خاتون اپنے محبوب شخص کے ساتھ دکھائی…