آپریشن کے دوران خاتون کے دماغ سے زندہ کیچوا برآمد
کینبرا: ماہر سرجن خاتون کے دماغ سے 3 انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا باندی کا خیال ہے کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دماغ سے زندگی کیچوا…