سائنسدان دماغ کو بغیر جسم فعال رکھنے والا آلہ ایجاد کرنے میں کامیاب
ڈیلاس: سائنس دان ایک ایسا آلہ ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، جو جسم کے بغیر دماغ کو زندہ اور فعال رکھ سکتا ہے۔
امریکا کے یوٹی ساؤتھ ویسٹرن میڈیکل سینٹر کے محققین نے ایک تجربے میں کیٹامائن سے بے ہوش کیے گئے خنزیر کے دماغ کو جسم سے علیحدہ…