بچے کا نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے زُوزُو
جکارتا: انڈونیشیا میں رہنے والے ایک بارہ سالہ بچے کا نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے زُوزُو‘ ہے جو اس کے والد نے رکھا ہے۔
یہ انکشاف چند روز قبل کورونا ویکسی نیشن کرنے والے طبی عملے کو ہوا جسے پہلے وہ مذاق سمجھے لیکن جب انہوں نے…