پاکستان کے شہیر آفریدی کے ہاتھوں بھارتی باکسر کو بدترین شکست
بینکاک: تھائی لینڈ میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں پاکستانی باکسر نے بھارتی حریف کو بدترین شکست سے دوچار کردیا۔
تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے روایتی حریف بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو پچھاڑ دیا۔…