آصف علی اور افغان بولر فرید پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد
دبئی: آئی سی سی نے ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا ہے۔آئی سی سی نے پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور افغانستان کے فرید احمد!-->…