چاند پر رہائش کے لیے بُکنگ کا آغاز
نیویارک: چاند پر رہائش کے لیے بڑی پیشکش کردی گئی، جس میں جی آر یو اسپیس کمپنی نے 10 لاکھ ڈالر پیشگی پر چاند پر کمرا بُک کرنے کا اعلان کردیا ہے۔خلائی سیاحت اور مستقبل کی رہائش کے شعبے میں سرگرم ادارے جی آر یو اسپیس نے ایک غیر معمولی اعلان!-->…