بنگلادیش کو شکست، پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا
ملتان: پاکستان نے ناقابلِ شکست رہتے ہوئے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ اپنے نام کرلیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں قومی ٹیم نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا، پاکستان کو بنگلادیش نے 140 کا ہدف دیا تھا۔…