مقبوضہ وادی سمیت پوری دنیا میں یوم سیاہ کشمیر!
سری نگر: 27 اکتوبر 1947 کا دن کشمیریوں کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھا، کیوں کہ اسی روز پہلی بار قابض بھارتی فوج نے اپنے ناپاک قدم جنت نظیر وادی میں رکھے تھے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کو مسلط ہوئے سات!-->…