براؤزنگ Biporjoy

Biporjoy

سمندری طوفان آج ڈپریشن میں تبدیل ہوگا، کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی

کراچی: بپر جوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے کا آغاز ہوگیا۔ نقل مکانی کرنے والے ماہی گیروں اور مقامی افراد کی کیٹی بندر واپسی شروع ہوگئی جب کہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد راستے دلدلی ہوجانے سے آمدورفت…

بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی

گجرات: گزشتہ شب بحری طوفان بپر جوائے کیٹی بندر سے 150 کلومیٹر دُور بھارتی گجرات میں ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تحصیل مالیا کے 45 دیہات بجلی سے محروم ہوگئے۔ بپرجوائے گجرات سے ٹکرایا تو اس دوران طوفانی ہواؤں نے ہر چیز کو اپنی جگہ سے ہلاکر رکھ…

طاقتور سمندری طوفان کچھ دیر میں بھارتی ساحل سے ٹکرائے گا

نئی دہلی: طاقتور سمندری طوفان بِپرجوائے کچھ ہی گھنٹوں بعد بھارت کے ساحل سے ٹکرائے گا، جہاں اس کی آمد سے قبل ہی سمندر میں ڈوبنے اور تیز ہواؤں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی…

بپر جوائے آج پاکستان میں داخل ہوگا، کیٹی بندر میں موسلادھار بارش

ٹھٹھہ: بپر جوائے کے پیش نظر کیٹی بندر سے شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا۔ سمندری طوفان کے آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ کیٹی بندرمیں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، تیز ہواؤں سے دکانوں کی چادریں اڑگئیں…

سمندری طوفان کراچی کے ساحل سے نہیں ٹکرائے گا، موسلادھار بارش کا امکان

کراچی: بحری طوفان بپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ بڑھ گیا اور طوفان اب کراچی کے جنوب سے 370 کلومیٹر دور ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہلے سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 340 کلومیٹر دور تھا، طوفان ٹھٹھہ کے جنوب سے 355 کلومیٹر اور کیٹی بندر کے…

شدید سمندری طغیانی، بارشیں اور ہوائیں، سجاول، جاتی اور کھاروچھان کو خطرات

کراچی: سندھ میں بحری طوفان بپر جوائے کے اثرات گہرے ہوتے جارہے ہیں، سندھ کے ضلع سجاول کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں سمندر میں شدید طغیانی ہے، موسلا دھار بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے کچے مکانات کی چھتیں اڑگئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے شاہ بندر کے…