پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف
کراچی: پاکستانیوں کے ساتھ بڑا فراڈ ہوگیا، کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔اربوں روپے کا پاکستانیوں سے فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا اور یہ آن لائن ایپلی کیشنز کرپٹو کرنسی کی!-->…