براؤزنگ Big Revealed

Big Revealed

خلیل قمر کا لکھا ڈرامہ میرے پاس تم ہو میری فلم کی نقل ہے، سید نور

لاہور: لالی وُڈ کے معروف فلم ساز، ہدایت کار اور مصنف سید نور نے مشہور ڈرامہ میرے پاس تم ہو سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ سید نور نے حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ ہمایوں سعید اور عائزہ خان کا ڈرامہ میرے پاس تم ہو جو بے حد مقبول…

کروڑ پتی چور گھریلو ملازمہ کو عمران خان سے ایوارڈ ملنے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس میں چوری کے مقدمے میں گرفتار گھریلو ملازمہ مہرین کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزمہ ماضی میں اسلام آباد کی جیل میں قید رہ چکی ہے، جہاں اسے جیل میں…

حمیرا اصغر کی موت کی ممکنہ تاریخ سے متعلق بڑا انکشاف

کراچی: گزشتہ دنوں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کے حوالے سے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ اب اُن کی موت کی ممکنح تاریخ سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ لاش خراب ہونے کی…

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کھلاڑیوں کے نک نیمز بتاڈالے

لاہور: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ دلچسپ انٹرویو میں ساتھی کھلاڑیوں کے دلچسپ نک نیمز سے پردہ اُٹھا ڈالا۔ سولمن، چھوٹا ڈان، چوڑا، شیدی، بوبی اور فوجی جیسے ناموں سے بعض کھلاڑیوں کو…

حمیرا سے ایک سال سے رابطہ نہیں تھا، والد کی اجازت سے لاش لینے آیا ہوں، نوید اصغر

کراچی: گزشتہ دنوں شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ان کے بھائی کے حوالے کردی گئی۔ 10 جولائی کو ان کے بھائی دیگر لواحقین کے ہمراہ لاہور سے کراچی پہنچے، جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان سوالات کے جواب…

شادی جوا، ایسا شریک حیات چاہیے جو سکون اور اعتماد دے: مہوش حیات

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات نے شادی کے رشتے کو جوا قرار دے دیا۔ مہوش حیات نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر، ذاتی سوچ اور معاشرتی رویّوں پر کھل کر بات کی اور شادی سے متعلق اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا۔…

والدین کو بچوں سے بڑھاپے کا سہارا بننے کی توقع نہیں رکھنی چاہیے، عفت عمر

لاہور: سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر کا کہنا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں سے یہ توقع نہیں رکھنی چاہیے کہ وہ ان کی ذمے داری ہیں۔ عفت عمر نے میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی نے امریکا میں اپنی مرضی سے زندگی کے ساتھی کا انتخاب کیا…

معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں اور بھائیوں کو اپنے گھر سے الگ کردیا ہے۔ اپنے وی لاگ میں معاذ صفدر نے اپنے بہن بھائیوں اور والدین سے بھرے…

چیٹ جی پی ٹی کا استعمال انسان کو سست بناسکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

نیویارک: روزانہ کروڑوں افراد آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرتے ہیں۔ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس اے آئی چیٹ بوٹ کا استعمال ہمارے دماغ پر اثرات مرتب کرتا ہے۔ ایم آئی ٹی میڈیا لیب کی…

کراچی کے علاقوں لانڈھی اور ملیر کے دھنسنے سے متعلق بڑا انکشاف

سنگاپور: نانینگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی سنگاپور کے ماہرین ارضیات نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے علاقے لانڈھی، ملیر 2014 سے 2020 کے دوران 15.7 سینٹی میٹر دھنس چکے ہیں۔ ماہرین کی رپورٹ کے مطابق ان علاقوں کے دھنسنے کی رفتار چینی شہر تیانجن کے بعد…