براؤزنگ Big Revealed

Big Revealed

سرفراز احمد کا شادی کی تاریخ تین بار تبدیل ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی شادی کی تاریخ تین بار تبدیل ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران حال ہی میں سرفراز احمد نے دیگر دلچسپ موضوعات سمیت اپنی شادی پر بھی بات کی۔ سرفراز احمد نے اعتراف کیا…

شادی سے پہلے اہلیہ ڈاکٹر زینب میری معالج تھیں، فیروز خان

کراچی: اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے پہلی ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ فیروز خان نے حال ہی میں برطانیہ میں منعقد ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کی جہاں انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

میٹھا بہت پسند، بریانی میں فروٹ چاٹ ملا کر کھاتی ہوں: حرامانی

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ حرامانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بریانی میں فروٹ چاٹ ملا کر کھاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ حرامانی کی نجی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں انہیں دیگر دلچسپ…

شعیب کے افیئرز سے تھک کر ثانیہ نے خلع لی، کرکٹر کی بہن کا بڑا انکشاف

سیالکوٹ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کیوں ہوئی، اس پر گزشتہ عرصے کے دوران بہت چرچے ہوئے ہیں، تاہم اب ان اختلافات نے شعیب کی بہن کے چونکا دینے والے انکشاف کے بعد نیا موڑ لے لیا…

دانش کے تمام مالی معاملات انکے والد دیکھتے ہیں، عائزہ خان کا انکشاف

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے شروع کے دنوں میں دانش تیمور کے والد یعنی اداکارہ کے سُسر انہیں خرچہ دیتے تھے۔ حال ہی میں عائزہ خان نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس کی میزبانی کے فرائض ان کے شوہر…

کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہوں، اس سے چہرہ بگڑ گیا تھا، اُشنا شاہ

کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اب کاسمیٹک سرجری کروانے سے بہت ڈرتی…

اداکارہ صاحبہ کا سیٹ پر ساتھی اداکار کو تھپڑ مارنے کا انکشاف

لاہور: ٹی وی اور فلموں کی سینئر اداکارہ صاحبہ نے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار کو تھپڑ مارا جس سے وہ زمین پر گر گیا۔ نجی ٹی وی شو میں صاحبہ نے بتایا کہ ماضی میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے ساتھی اداکار کو تھپڑ مار دیا تھا،…

شہریار چوہدری کیساتھ رومانس کا رشتہ، شادی کو لیکر کنفیوژ ہوں، وینا ملک

کراچی: اداکارہ اور ماڈل وینا ملک اپنے دیرینہ دوست شہریار چوہدری کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق سوال پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ وینا ملک بلال عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت شوبز سے جڑے…

کبھی کسی سے پیار کیا نہ کسی کرکٹر میں دلچسپی رہی، میرا

کراچی: پاکستانی فلموں کی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسے دعوے کیے ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین اُن کے دعووں پر طنز کے نشتر برسارہے ہیں۔ میرا نے کہا کہ جب وہ بھارت میں کام کرنے گئی تھیں، تو ان کے حُسن کا موازنہ بولی وُڈ کی دو…

گوگل پر عمر سے متعلق معلومات غلط، بچے اور کیریئر پہلی ترجیح ہیں، وینا

لاہور: اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی عمر سے متعلق گوگل پر درج معلومات کو غلط قرار دے دیا۔ اداکارہ نے چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران صحافی نے وینا سے سوال کیا کہ گوگل پر آپ کی عمر 48 سال درج ہے، کیا یہ درست ہے؟ اس پر وینا نے…