مجھے بچپن سے ہی رشتے کروانے کا شوق تھا، ندا یاسر
کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ مجھے بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا۔
اپنے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنادیتی تھی۔ بہت کم عمر تھی جب اپنے ماموں کی شادی کروائی۔ مجھے رشتے کروانے…