براؤزنگ Big Revealed

Big Revealed

صاحبہ کی ریمبو سے شادی پر کیوں تھیں پریشان؟، نشو نے حقیقت بتادی

لاہور: پاکستان کی پرانی فلموں کی مشہور ہیروئن نشو بیگم نے بیٹی کی ریمبو سے شادی کی مخالفت کے حوالے سے حقیقت بیان کرڈالی۔ مقبول فلمی جوڑی صاحبہ اور ریمبو کی پریم کہانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جب کہ صاحبہ کی والدہ معروف اداکارہ نشو بیگم نے اِس…

کینسر کو شکست دینے والی اسماء عباس کے عزم و ہمت کی داستان

کراچی: معروف اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے کٹھن وقت، کینسر کے خلاف جنگ، کی تفصیلات شیئر کیں۔ انہوں نے بتایا کہ بیماری کے آغاز میں وزن تیزی سے کم ہوا، جسے وہ ابتدا میں خوشی کا باعث سمجھتی رہیں…

بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور ٹارگٹ کلنگ مہم بے نقاب، عالمی جریدے کی چشم کشا رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی، خطے میں متحرک سفارت کاری اور مؤثر عسکری حکمتِ عملی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ معروف بین الاقوامی جریدے "دی ڈپلومیٹ" نے ایک حالیہ تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عالمی سطح پر…

غصے نے کئی بار مشکل میں ڈالا، عفان وحید کا انکشاف

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار عفان وحید نے غصے کی وجہ سے کئی بار مشکلات کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ نرم مزاج اور متوازن گفتگو کے لیے شہرت رکھنے والے عفان نے بتایا کہ وہ برسوں تک غصے کے مسائل کا شکار رہے اور اس کمزوری نے کئی بار انہیں مشکل…

وزن بڑھنے پر تنقید کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی تھی، کومل میر

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ کومل میر نے وزن میں اضافے کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں کومل میر نے اپنے وزن میں اچانک اضافے کے بعد پیش آنے والے ذہنی دباؤ اور منفی ردِعمل پر کھل کر بات کی۔ انہوں…

پاکستان شوبز میں ایوارڈز دیے نہیں خریدے جاتے ہیں، اریبہ حبیب

کراچی: ٹی وی اداکارہ اریبہ حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں ایوارڈز سے نوازا نہیں جاتا بلکہ ایوارڈز کو خریدا جاتا ہے۔ اریبہ حبیب کا حالیہ انٹرویو میں کہنا تھا کہ انہیں ایوارڈز وصول کرنے سے زیادہ ریوارڈ لینا پسند ہے،…

آج جس مقام پر ہوں، یہ سب میری محنت کا نتیجہ ہے، طوبیٰ انور

کراچی: اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ آج وہ زندگی میں جس مقام پر ہیں یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں بہت سے مسائل کا سامنا ہونے پر خاموش رہی، لیکن اس وقت شاید…

میرے رشتے آرہے، خواتین شوہروں کو دباؤ میں رکھا کریں، عتیقہ اوڈھو

کراچی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے لیے رشتے آرہے ہیں، جس سے وہ محظوظ ہورہی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو نے چند دن قبل ایک شو کے دوران گفتگو میں کہا تھا کہ وہ پورا پورا ہفتہ ڈرامے دیکھنے میں گزارتی ہیں، تاکہ…

پروڈیوسر نے مرکزی کردار کیلئے نامناسب ڈیمانڈ کی، حفصہ بٹ

کراچی: ابھرتی ہوئی ٹی وی اداکارہ و ماڈل حفصہ بٹ نے پروڈیوسر کی جانب سے ہونے والی ہراسانی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔ حفصہ بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر اور نجی زندگی سے متعلق مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔ حفصہ بٹ نے اعتراف…

گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے قریبی دوست سے نکاح کرلیا

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ نجی ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ…