براؤزنگ Big Honor

Big Honor

متحدہ کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر بن گئیں

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رکن رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئیں۔ ایم کیو ایم (پاکستان) کی جانب سے بدھ کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع کرائی گئی تھی، جس پر ایم کیو ایم کو جی ڈی اے اور…

پاکستانی نژاد طالبعلم نے امریکا میں صدارتی تعلیمی ایوارڈ جیت لیا

واشنگٹن: پاکستانی نژاد طالب علم شاہ زین آفریدی نے امریکا میں صدارتی تعلیمی ایوارڈ 2023 جیت لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہ زین آفریدی آٹھویں کلاس کے طالبعلم ہیں۔ اعلیٰ تعلیمی ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے…

صحت سے متعلق پاکستانی حیات ایپ کا ایک اور بڑا عالمی اعزاز

کراچی: صحت سے متعلق پاکستانی ایپ، حیات ایپ کو بین الاقوامی ڈیجیٹل ہیلتھ ایوارڈز 2023 کے تحت چاندی کے تمغے سے نوازا گیا ہے۔ ’حیات ایپ‘ کو موبائل ڈیجیٹل ہیلتھ ریسورسز زمرے میں یہ اعزاز دیا گیا ہے۔ ایپ پر گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے…

شہروز کا بڑا اعزاز، 12 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما

کراچی: پاکستان کے کوہ پیما شہروز کاشف بلند ترین 14 میں سے 12 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ 21 سالہ شہروز 8 ہزار میٹر سے بلند 12 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں، اس سے قبل منگما ڈیوڈ شیرپا نے 30 سال کی عمر…

بابر اعظم کا ایک اور بڑا اعزاز

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ون ڈے کے نمبر ون بلے باز بابر اعظم نے اپنے نام ایک ہی دن میں دوسرا اعزاز بھی کرلیا۔بابر اعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعزاز بھی اپنے

علی سیٹھی کا بڑا اعزاز، کوچیلا فیسٹیول میں پرفارم کریں گے

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار اور گانے پسوڑی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے علی سیٹھی کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول کوچیلا (Coachella) میں پرفارم کریں گے۔رپورٹس کے مطابق یہ میوزک فیسٹیول 14 سے 16 اور 21 سے 23

مولا جٹ نے محض ایک ہفتے میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: پنجابی زبان میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے باکس آفس پر تہلکہ مچارکھا ہے، اس نے پہلے ہفتے میں پوری دنیا میں 50 کروڑ روپے سے زیادہ بزنس کرکے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی فلمیں جتنا بزنس اپنی ریلیز سے لے

سابق کپتان سرفراز احمد اور ایتھیلیٹ نسیم حمید کا بڑا اعزاز

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو بڑا اعزاز حاصل ہوگیا، اُن کی سوانح حیات کو چوتھی جماعت کی نصابی کتاب میں شامل کرلیا گیا۔اس حوالے سے سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چوتھی جماعت کی