براؤزنگ Big decision

Big decision

حکومت کا اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے صوبوں کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 600 ارب روپے سرپلس ظاہر کرنے اور وفاق کے مالیاتی خسارے میں کمی کی شرط پوری کرنے کے لیے اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ترقیاتی پروگرام کے نئے…

مائیکروسافٹ کا ونڈوز کی اہم ایپ کو بند کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے مستقبل میں ریلیز کیے جانے والے وِنڈوز کے ورژن میں ورڈ پیڈ ایپ کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے ایک سپورٹ نوٹ میں بتایا گیا کہ ورڈ پیڈ اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جارہا اور اس کو ونڈوز کی مستقبل کی…

کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر نان اسٹاپ پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد میں لیاری ایکسپریس وے پر سندھ حکومت کی جانب سے نان اسٹاپ پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ سلیم…

واٹس ایپ کا نامعلوم نمبروں کو خاموش کرنے سے متعلق غور

سان فرانسسكو: صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ نے ایک اور بڑا قدم اُٹھالیا۔ واٹس ایپ نے صارفین کی خاطر ایک اور آپشن پر غورشروع کردیا ہے جس کے تحت نامعلوم اور مشکوک نمبروں سے آنے والی کال کو خاموش یا میوٹ کرنا آسان ہوجائے گا۔یہ آپشن ایک

توانائی بچت کیلیے بڑا فیصلہ، مارکیٹیں رات 8، شادی ہال 10 بجے بند ہوں گے

اسلام آباد: توانائی بچت قومی پروگرام کا حکومت نے اعلان کردیا، جس کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری کی

بچت کی خاطر کمرشل فیڈرز پر شام7 بجے بجلی بندکرنےکا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: بجلی بحران سنگین شکل اختیار کرگیا ہے، جس کے تدارک کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی بچت کے لیے وزارت پاور ڈویژن نے سمری تیار کرلی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق سمری کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی، سمری کے

توانائی بحران ،صوبے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر متفق

اسلام آباد: صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں این ای سی کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، جس میں تمام وزرائے اعلیٰ نے

اتحادی حکومت کا مشکل فیصلے لیکر مدت پوری کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد قائم ہونے والی اتحادی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے اتحادیوں کے اجلاس میں حکومت نے مدت پوری کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے کا

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم اور بڑے فیصلے

اسلام آباد: مرکزی کابینہ کا اجلاس وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم کو کورونا کی نئی قسم اومیکرون، مہنگائی کی شرح، الیکٹرونک ووٹنگ مشین متعارف کرانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار دینے کے حوالے سے بریفنگ دی

خانہ کعبہ میں عام نمازیوں کو بھی طواف کی اجازت

ریاض: سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، سعودی حکومت نے معتمرین کے ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی عرب میڈیا کے مطابق دو مقدس مساجد کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان ہانی حیدر نے بتایا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن