بائیڈن انتظامیہ کی سعودیہ کے ساتھ ہتھیاروں کی بڑی ڈیل
واشنگٹن/ ریاض: امریکا کی جوبائیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب کو 650 ملین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری کی تصدیق کی ہے،!-->…