براؤزنگ Big announcement

Big announcement

سب چاہتے تھے ہم شادی کریں تو کرلی، ہانیہ عامر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔وائرل ویڈیو میں ہانیہ

ہماری ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی، بنگلادیش کرکٹ بورڈ

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے اپنی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجے گا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے

چاند پر رہائش کے لیے بُکنگ کا آغاز

نیویارک: چاند پر رہائش کے لیے بڑی پیشکش کردی گئی، جس میں جی آر یو اسپیس کمپنی نے 10 لاکھ ڈالر پیشگی پر چاند پر کمرا بُک کرنے کا اعلان کردیا ہے۔خلائی سیاحت اور مستقبل کی رہائش کے شعبے میں سرگرم ادارے جی آر یو اسپیس نے ایک غیر معمولی اعلان

شہید چوہدری اسلم کی بیوہ کا فلم دھرندر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

کراچی: سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نے بھارتی پروپیگنڈا فلم کے خلاف بڑا اعلان کردیا۔اُن کی جانب سے بھارتی کی جھوٹ پر مبنی فلم دھرندر کے ڈائریکٹر اور رائٹر کے خلاف عالمی قوانین کے مطابق چارہ جوئی کرنے کا اعلان سامنے آیا

سندھ حکومت کا کراچی والوں کو سستی بجلی دینے سے متعلق بڑا اعلان

کراچی: اہلیان شہر قائد کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے سندھ کے وزیرِ توانائی ناصر حسین شاہ کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا کہ کراچی کی صنعت اور رہائشیوں کو سیپرا کے تحت سستی بجلی فراہم کی جائے گی،…

پریشانی میں فنکار خود کو اکیلا نہ سمجھیں، ہم مدد کریں گے، فیصل قریشی

کراچی: معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے انڈسٹری کے تمام فنکاروں کے لیے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں ساتھی فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا ہیں تو خود کو اکیلا…

ڈمپر گردی: ٹیسوری کا لواحقین کو پلاٹ، بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کا اعلان

کراچی: سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ڈمپرز کی ٹکر سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی میں ٹریفک حادثات بڑھتے جارہے ہیں۔ گورنر ہاؤس میں آج وہ تمام…

گورنر سندھ کا ڈمپرز حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈمپرز حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔ کرچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی میں ڈمپرز حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک ایک…

پنجاب: 500 یونٹس تک بجلی قیمت میں 14 روپے یونٹ کمی کا اعلان

لاہور: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ قیمت 14 روپے کمی کردی اور یہ ریلیف صوبے کے عوام کو دیا جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب…

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے، تفتیش کا آغاز

واشنگٹن: دُنیا کی امیر ترین ہستیوں میں شامل ایلون مسک کو اس وقت امریکی اداروں کی جانب سے تفتیش کا سامنا ہے جو ان کی ٹیسلا گاڑیوں کے خودکار ہونے کے دعوے سے متعلق کی جارہی ہے۔امریکی سیکیورٹیزز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) ٹیسلا کے ان