لڑکی کو دل والا ایموجی نہ بھیجیں، ورنہ جیل جانا پڑسکتا ہے
کویت سٹی: سعودی عرب کے بعد کویت میں بھی دل والے ایموجیز بھیجنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت میں واٹس ایپ یا سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر کسی لڑکی کو دل بھیجنا اب بے حیائی پر اکسانے کا جرم سمجھا جاتا ہے جو قانون کے…