براؤزنگ Beat Pakistan

Beat Pakistan

بھارت کے ہاتھوں شکست، پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

دبئی: ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 242 رنز کا ہدف بھارت نے 43 اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی: نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا 179 رنز کا ہدف کیوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے…

کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں پہلی شکست

شارجہ: افغانستان نے بالآخر پاکستان کے خلاف پہلی فتح کا ذائقہ چکھ ہی لیا، افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ افغانستان کی پاکستان کے خلاف کسی بھی بین الاقوامی میچ میں پہلی فتح ہے۔شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی20 سیریز کے پہلے

پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے دوسری بار ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا

میلبورن: ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل معرکے میں انگلینڈ نے پاکستان کو زیر کرکے دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا، انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔میلبورن میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فائنل میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر