جاوید میانداد کے دل میں تکلیف، انجیوگرافی کے بعد گھر منتقل
پاکستان کے عظیم بیٹر جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔نجی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاوید میانداد کو دل کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، بعدازاں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔رپورٹ کے مطابق سابق ٹیسٹ!-->…