موسم سرما میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کے حیرت انگیز فوائد
نیویارک: سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانا بظاہر تکلیف دہ لگتا ہے، تاہم سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ ٹھنڈے پانی سے نہانا درحقیقت متعدد صحت بخش فوائد کا حامل ہے جو کچھ یوں ہیں۔
ٹھنڈے پانی سے نہانے سے خون کی گردش تیز ہوتی ہے، جسم کے اہم اعضاء میں…