براؤزنگ Barrister Gohar

Barrister Gohar

فیض حمید کو کیا سزا دی جاتی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ہم یہ سمجھتے ہیں…

پی ٹی آئی سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی

راولپنڈی: پی ٹی آئی نے ڈی چوک کے پچھلے دنوں کے مظاہرے سے متعلق بڑا یوٹرن لے لیا۔ پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی اور صرف 12 کے جاں بحق ہونے…

دھاندلی معاملہ، عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر علی خان اور سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ عمران…

عمران پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے محروم، بیرسٹر گوہر نئے چیئرمین منتخب

پشاور: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اجرا کردیا گیا۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سینٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار…

عمران دستبردار، بیرسٹر گوہر انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد

اسلام آباد: سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔ سینیٹر علی ظفر کا بیرسٹر گوہر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا حکم…