براؤزنگ Banned

Banned

سعودیہ نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی لگادی

ریاض/ اسلام آباد: سعودی عرب کی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی لگادی، سعودیہ کا کہنا ہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025…

فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی حجاب پر پابندی عائد کردی

برن: عبایا پر پابندی کے لیے سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں دو سال قبل برقع پر پابندی کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں 51 فیصد آبادی نے پابندی کے حق میں ووٹ دیا تھا،…

پیمرا نے ڈرامہ سیریل حادثہ پر پابندی لگادی

اسلام آباد: پیمرانے نجی ٹی وی پر پیش کیے جانے والے ڈرامے حادثہ کو نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق سوشل میڈیا سمیت دیگر ذرائع سے ڈرامے کے مواد سے متعلق بہت سی شکایات موصول ہوئیں، جس کے بعد…

فرانس کے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی لگادی گئی

پیرس: فرانس کے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیر تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں عبایا، ڈھیلا ڈھالا لباس اور پوری آستینوں والے کپڑے پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا۔ فرانسیسی وزیر…

حج، عمرہ زائرین کے علاوہ دیگر مسافروں کے آب زم زم لے جانے پر پابندی

جدہ: سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے حج اور عمرہ زائرین کے علاوہ دیگر تمام افراد پر آب زم زم ملک سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کردی۔بیرون ملک کے خبر رساں اداے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب کے لیے آپریٹ کرنے والی تمام

فیفا ورلڈکپ، خواتین کے چست اور مختصر لباس پہننے پر پابندی

دوحہ: کل سے قطر میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران جہاں اسٹیڈیم اور اردگرد میں الکوحل سے بنی اشیا پر پابندی ہوگی، وہیں غیر ملکی خواتین کے مختصر لباس پہننے کی بھی ممانعت ہے۔قطر کے سخت قوانین کے باعث یورپی اور دیگر ٹھنڈے ممالک سے

عالمی شہرت یافتہ فلم جوائے لینڈ کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستانی مصنف، اداکار و فلم ساز صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ، جس نے عالمی سطح پر ناصرف خوب پذیرائی حاصل کی، بلکہ ایوارڈ بھی جیتے، اس کی ریلیز پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزارت اطلاعات و نشریات نے متعدد شکایات موصول ہونے

سعودی عرب، زائرین پر آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد

ریاض: زائرین پر آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی لگادی۔سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں مسافروں کے سامان میں زم زم

سعودیہ نے مزید 7 ملکوں کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں وزارت کے ایک اہلکار نے کہا کہ یہ فیصلہ کئی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تازہ ترین وبا کی وجہ سے کیا گیا ہے۔سعودی حکومت نے جن

ہنگامہ آرائی، 7 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے 7 ارکان اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز ایوان…