شیخ حسینہ واجد کا کروڑوں مالیت کا 10 کلو سونا ضبط
ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے منجمد بینک لاکرز سے 10 کلو گرام سونا ضبط کرلیا گیا، جس کی مالیت قریباً ایک لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر بتائی جارہی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم!-->…