براؤزنگ bangladesh

bangladesh

بنگلادیش: مشتعل عوام نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرا ڈالا

ڈھاکا: بنگلادیش کے بانی رہنما شیخ مجیب الرحمان کے مجسموں کو گرا دیا گیا اور تصاویر پر کالک مل دی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل عوام شیخ مجیب الرحمان کے مجسمے پر چڑھے ہوئے اور اسے ہتھوڑوں سے توڑ رہے…

بنگلادیش کے صدر کے حکم پر خالدہ ضیاء کی رہائی

ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی اہم رہنما خالدہ ضیاء کی رہائی کے حکم کے بعد رہا کردیا گیا۔ یہ حکم ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بنگلادیش کی فوج نے پُرتشدد بدامنی اور شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے بعد…

بنگلادیش کے آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قوم سے خطاب میں بنگلادیشی آرمی…

طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، بنگلادیش میں کرفیو نافذ

ڈھاکا: بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے اور پولیس کی کارروائیوں کے دوران مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ حکومت نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا اور فوج طلب کرلی ہے۔ بی بی…

بھارت اور بنگلادیش میں موسلادھار بارشیں، 38 افراد ہلاک

نئی دہلی / ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میزورام…

بنگلادیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 74 اموات

ڈھاکا: بنگلادیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 35 کسانوں سمیت 74 شہری جاں بحق ہوگئے اور ماہرین نے اس کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو قرار دے دیا۔ خبرایجنسی اناطولو کی رپورٹ کے مطابق سیو دا سوسائٹی اور تھندراسٹورم ایوئرنیس…

بنگلادیش: خواجہ سراؤں کے لیے پہلی مسجد قائم

ڈھاکا: بنگلادیشی حکومت کے تحت خواجہ سراؤں کے لیے علیحدہ مسجد تعمیر کردی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حکم پر یہ اقدام کیا گیا ہے۔ خواجہ سراؤں کی تنظیم کے سربراہ نے بنگلادیشی حکومت کا شکریہ ادا کرتے…

بنگلادیش میں متنازع انتخابات: حسینہ واجد کی عوامی لیگ کامیاب

ڈھاکا: متنازع ترین کہلائے جانے والے بنگلادیش کے عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ بنگلادیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223…

بنگلا دیش کے عام انتخابات 7 جنوری 2024 کو ہوں گے

ڈھاکا: بنگلا دیش میں بھی عام انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی اور اس حوالے سے اعلان کردیا گیا۔ بنگلادیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں 12 ویں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری 2024 کو کرائے جائیں گے۔ ادھر دارالحکومت ڈھاکا میں اپوزیشن جماعت…

بنگلادیش میں ڈینگی وائرس کی تباہ کاریاں، ہزار اموات

ڈھاکا: بنگلادیش میں ڈینگی وائرس کی تباہ کاریاں، ہزار اموات، ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وبا کی صورت اختیار کرگیا، جس سے حالیہ ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بنگلادش میں غیر معمولی مون سون سیزن،…