براؤزنگ balochistan

balochistan

اوتھل میں خوف ناک ٹریفک حادثہ، 15 افراد جاں بحق!

کوئٹہ: ٹریفک کا ایک افسوس ناک واقعہ بلوچستان میں 15 زندگیاں نگل گیا۔اوتھل کے قریب ٹریفک حادثے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع لسبیلہ کے علاقہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 15 مسافر جاں بحق

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کا حسن دنیا کی توجہ کا مرکز، آئی سی سی بھی گرویدہ

بلوچستان میں واقع گوادر کرکٹ اسٹیڈیم نے دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اس کے دل کش نظاروں نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے۔ گوادر کی خوب صورتی نے دنیا

بلوچستان: چیک پوسٹ پر حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید!

ہرنائی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر

بلوچستان کی ترقی کیلیے پاکستان اور یورپین یونین میں معاہدہ طے!

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان بلوچستان کی ترقی کے لیے 11.1 بلین روپے کا معاہدہ طے پاگیا۔وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی

کورونا، صورتحال تشویشناک ہونے پر بلوچستان میں لاک ڈاؤن کا عندیہ!

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی ہیں، بلوچستان صورت حال تشویش ناک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کی جانب جاسکتے ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کوئٹہ میں پریس

کورونا وبا، بلوچستان میں سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی

بلوچستان کی ہر طرح سے مدد کریں گے، وزیراعظم

تربت: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق کی مضبوطی کے لیے تمام اکائیوں کی یکساں ترقی ضروری ہے۔وزیراعظم عمران خان کا تربت میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تربت کے عوام پاکستان کا مستقبل ہیں،

یورپی یونین کا سندھ، بلوچستان کی خواتین کیلیے بڑا اعلان!

اسلام آباد: یورپی یونین کا سندھ اور بلوچستان کی خواتین کے لیے بڑا فیصلہ، یورپی یونین نے کورونا وائرس کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی بنیادی صحت کے لیے 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین نے کورونا وبا

بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبے، حقیقی گیم چینجر

اس وقت بلوچستان بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھانے کا سلسلہ جاری ہے، جو خطے میں گیم چینجر ثابت ہوسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 1050 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی پر چھ اسپورٹس کمپلیکس سمیت کئی منصوبے زیر تکمیل ہیں۔ماسٹر پلاننگ آف بلوچستان کوسٹ

خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ڈیرہ مُراد جمالی: ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ بلوچستان نے نصیر آباد میں خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو ڈیرہ مراد جمالی سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کوئٹہ کے حکام نے بتایا کہ نصیرآباد سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹیچر نے