براؤزنگ #Bajaur

#Bajaur

باجوڑ میں فائرنگ: اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق

باجوڑ: تحصیل خار ہیڈ کوارٹر کے قریب فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق فائرنگ سے مولانا خان زیب کے 3 ساتھی زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔…

باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی امیدوار ریحان زیب جاں بحق

باجوڑ: پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر اور قومی و صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار ریحان زیب خان خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار نے بتایا کہ صدیق آباد…

باجوڑ، پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، حوالدار شہید!

راولپنڈی: سرحد پار سے پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے حوالدار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی۔آئی ایس