فضائی آلودگی کے باعث نوزائیدہ بچوں کے وزن میں کمی کا انکشاف
نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کے کم وزن کی بڑی وجہ بڑھتی فضائی آلودگی بن رہی ہے۔
ہیبریو یونیورسٹی میں وبائی امراض کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں حمل کے دوران فضائی آلودگی سے نمائش اور کم پیدائشی وزن کے درمیان…