براؤزنگ Australia

Australia

آسٹریلیا میں گھر سے 100 سے زائد زہریلے سانپ پکڑے گئے

سڈنی: آسٹریلیا میں سانپ پکڑنے والے ایک اہلکار کو ایک گھر میں بلایا گیا، جس نے تین گھنٹے بعد 102 زہریلے سانپوں کو باہر نکالا۔ آسٹریلوی شہری ڈیوڈ اسٹین نے سڈنی کے ہارسلے پارک میں بنے اپنے گھر میں 6 کالے سانپ دیکھے۔ ڈیوڈ نے میڈیا نمائندوں کو…

ناخلف بیٹے نے ذہنی مریض والدین سے لاکھوں ڈالرز ہتھیالیے

کینبرا: ایسے شہری کے خلاف آسٹریلیا میں قانونی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے، جس نے اپنے بہن بھائیوں کے لیے اپنے ذہنی مریض والدین سے لاکھوں ڈالرز چرائے تھے۔ 49 سالہ بلیک ایڈرین برنکلو کو مارچ 2017 اور جولائی 2018 کے درمیان اپنے والدین پال اور…

وسیم اکرم کو سسرالی ملک میں پالتو بلی کی ہیئر کٹنگ مہنگی پڑگئی

میلبورن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سسرالی ملک آسٹریلیا میں جانوروں کے ہیئر سیلون کی جانب سے لوٹے جانے کا دلچسپ قصہ سناڈالا۔ وسیم اکرم ان دنوں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے لیے کمنٹری کررہے ہیں اور پاکستان کے…

چہل قدمی مسلسل کمر درد کا بہترین علاج قرار

سِڈنی: نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چہل قدمی مسلسل کمر درد سے نمٹنے کا ایک سستا اور آسان علاج ثابت ہوسکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جنہوں نے ہفتے میں پانچ بار اوسطاً 30 منٹ چہل قدمی کے ساتھ فزیو تھراپسٹ سے کوچنگ لی تھی،…

دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری اُگانے کا نیا ریکارڈ قائم

کینبرا: دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری کو اگاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ایک فارم نے دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری اگائی ہے، جو جسامت میں ایک پنگ پونگ گیند جتنی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بلیو بیری…

پرتھ ٹیسٹ: پہلے روز آسٹریلیا نے 5 وکٹوں پر 346 رنز بنالیے

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے اولین روز کھیل کے اختتام تک میزبان نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان 84 اوورز میں 346 رنز بنالیے۔ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور…

جتنے ٹیسٹ میچز ملتے ہیں کافی نہیں، ہمیں زیادہ چاہئیں، کپتان شان مسعود

پرتھ: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہم متاثر کن انداز میں کھیلنے کی کوشش کریں گے، کیونکہ آسٹریلیا بہترین جگہ ہے جہاں ہم اچھا کھیل کر کامیابی حاصل کریں۔ شان مسعود نے پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

آسٹریلیا نے بھارت کو ہراکر چھٹی بار کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا

احمدآباد: ایک روزہ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمدآباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں بھارت کا 241 رنز کا ہدف…

آپریشن کے دوران خاتون کے دماغ سے زندہ کیچوا برآمد

کینبرا: ماہر سرجن خاتون کے دماغ سے 3 انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا باندی کا خیال ہے کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دماغ سے زندگی کیچوا…

آسٹریلیا میں سو سال بعد کینگرو کی بونی نسل پھر سامنے آگئی

آسٹریلیا: خرگوش کے برابر جسامت رکھنے والے ننھا کینگرو آسٹریلیا میں 100 برس بعد پھر سامنے آگئی ہے۔ انہیں بیٹونگز کہا جاتا ہے جو دو صدی قبل آسٹریلیا کے 60 فیصد رقبے پر عام پائے جاتے تھے، لیکن آبادی میں اضافے، جنگلات کے کٹاؤ، کتے، بلیوں…