براؤزنگ Audio Leak

Audio Leak

عمران کی امریکی خاتون رکن کانگریس سے مدد مانگنے کی آڈیولیک

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ سے متعلق ہوش رُبا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عمران خان کے زُوم میٹنگ نے تمام راز فاش کردیے۔ پی ٹی آئی چیئرمین مبینہ آڈیو…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی میں ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ پنجاب اسمبلی سے پی پی 137 کے امیدوار ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی جس میں…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے رہنما خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، جس میں دونوں پنجابی زبان میں گفتگو کررہے ہیں۔ مبینہ آڈیو میں ہونے والے بات چیت کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ…

توشہ خانہ سے متعلق بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالا کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالا انعام خان کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے۔مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔ مبینہ آڈیو میں بشریٰ

گھڑیوں کی فروخت: عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری کے سلام کا جواب دینے کے بعد ان کی طبیعت پوچھتی ہیں اور ان سے عمران خان کی گھڑیوں کو بیچنے کا

آڈیو لیکس معاملے پر 12 رکنی کمیٹی تشکیل، آئی ایس آئی سربراہ بھی شامل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر وزیر داخلہ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شامل ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے منظوری کے بعد جاری

شوکت ترین کی پنجاب اور کے پی کے وزراء سے ٹیلیفونک گفتگو لیک

لاہور: سابق حکمراں جماعت کے سینیٹر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔پی ٹی آئی کے شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب