شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مقامی عدالت نے شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،!-->…