دونوں ٹانگوں میں عمران خان کو ایک ایک گولی لگی
لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی ہے۔جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈک کے سربراہ ڈاکٹر سجاد گورایہ کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے عمران خان کا میڈیکو لیگل کیا، فارنزک!-->…