مصنوعی ذہانت سے ہزاروں افراد کو معذوری سے کیسے بچایا گیا؟
لندن: برطانیہ کے اسپتالوں میں مصنوعی ذہانت کے ایک سافٹ ویئر کے استعمال کے ذریعے ہزاروں مریضوں کو فالج کے سبب مستقل معذوری سے بچایا گیا ہے۔ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برینومِکس(Brainomix) ای اسٹروک سسٹم ٹیکنالوجی سے کیے جانے والے!-->…