براؤزنگ art

art

شتر مرغ کے انڈے پر فن کا شاہکار تخلیق!

ہنوئی: ویت نام کے نہایت باصبر فنکار نے شترمرغ کے انڈے پر 45 ہزار سے زائد سوراخ سے خوبصورت شاہکار تخلیق کرکے دنیا کو انگشت بدنداں کردیا ہے۔ انڈے پر بعض سوراخ 0.2 ملی میٹر تک باریک ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس پر تین سال کا طویل عرصہ صرف ہوا