براؤزنگ Arshad Sharif

Arshad Sharif

ارشد شریف کے دائیں ہاتھ کے چار ناخن کی عدم موجودگی کا انکشاف

کراچی: صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جہاں تشدد کا انکشاف پچھلے دنوں سامنے آیا تھا، اب یہ بھی عقدہ کھلا ہے کہ اُن کے دائیں ہاتھ کے چار ناخن نکالے گئے تھے۔ نجی ٹی وی نے صحافی ارشد شریف کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرلی۔ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس، 3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے کیس کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں

ارشد شریف قتل کے تانے بانے عمران سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کے قتل

ارشد قتل کے حقائق تک پہنچنا ضروری، غلطی ہوسکتی لیکن ہم غدار نہیں ہوسکتے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے صحافی ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کی۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر

ارشد شریف قتل، وزیراعظم کا تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔ عدالتی

ارشد شریف غلط فہمی پر پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے، کینین پولیس

نیروبی: پاکستانی صحافی ارشد شریف کو کینیا پولیس کی جانب سے غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل کرنے کی تصدیق کردی گئی۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے نیروبی کے قریب سر میں گولی مار کر اس وقت قتل کیا جب

صحافی ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق

کینیا: کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔خاندانی ذرائع اور